بھارت: بی جے پی نے بلڈوزر کو مسلمانوں کیخلاف ہتھیار بنا لیاJune 20, 2022ویب ڈیسک0 بلڈوزر صرف چند گھروں کے لیے ہی نہیں بلکہ بھارت کی جمہوریت اور سیکیولرازم کے لیے بھی خطرہ ہے، بی بی سی