سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف 2 انکوائریز تحقیقات میں تبدیلJune 17, 2019فیضان خان0 قومی احتساب بیورو(نیب) نے یہ فیصلہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیا۔