شہدا میں سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شامل ہیں، آئی ایس پی آر
ملزمان کی جانب سے سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی تھی۔
عمر کی حد کااطلاق یکم جولائی 2022 سے30 جون 2023 تک ہوگا
چار اضلاع کی 11یونین کونسلز کے57 وارڈز میں پولنگ جاری
پوری قوم غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں شریک ہے،وزیراعظم شہبازشریف
سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
جنہوں نے اگست کے بل ادا نہیں کیے انہیں لیٹ پیمنٹ چارجز سے بھی استثنیٰ دیا گیا ہے، وزیر اعظم
فنڈز وافر مقدارمیں نہیں تو فراہم کیے جائیں گے ،امدادی کام نہیں رکناچاہیے، وزیر اعظم
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 14ستمبر تک وقفے وقفے سے بادل برسیں گے۔
عائشہ زہری نے طوفانی بارش کے بعد رضا کاروں کی مدد سے سینکڑوں مسافروں کو ریسکیو کیا تھا
جنرل قمر جاوید باجوہ نے فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپوں کا دورہ کیا، مقامی لوگوں کے ساتھ وقت گزارا اور ان کے مسائل سنے، آئی ایس پی آر
بدقسمتی سے اب تک 400 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں جو سیلاب سے ہونے والی مجموعی ہلاکتوں کی ایک تہائی تعداد ہے، میاں شہباز شریف کی کچھی میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت
نصیرآباد اور جعفرآباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
سیلاب سے متاثرہ مردوں، عورتوں اور بچوں کو مفت کپڑے بھی فراہم کیے گئے ہیں،
ملک بھر میں سیلاب اور بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 208 ہو گئی۔














