صوبہ بلوچستان کی مجموعی صورتحال تسلی بخش ہے، عارف علوی
بلوچستان میں 151 زائرین کےساتھ کل متاثرہ افرادکی تعداد 853 ہو گئی ہے۔
صوبے میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 721 ہو گئی ہے۔
صوبے میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 607 ہوگئی، محکمہ صحت بلوچستان
عوام سے اپیل کی گئی ہے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ حکومت نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے
صوبہ بھر میں وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 432 ہو گئی ہے۔
ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق بلوچستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 303ہوگئی
آج صوبہ بھر میں 39 افراد کے ٹیسٹ کیےگئے ہیں جن میں سے 4 مثبت اور 35 منفی آئے ہیں، ترجمان بلوچستان حکومت
صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ 95 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
امیدواران اپنی اسناد کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے سامنے انٹرویو کے لیے پیش ہوں گے۔
لوکل ٹرانسمیشن کو روکنے کےلیے قرنطینہ مراکز بنا رہے ہیں اور اس کےلیے بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ بھی کرنی ہوگی، ترجمان بلوچستان حکومت
کورونا وائرس کے مجموعی کیسز میں سے 28 صحت مند ہوچکے ہیں۔
بلوچستان حکومت نے وفاق کو قرنطینہ اور کورونا وارڈز کے قیام بارے آگاہ کر دیا ہے۔
خلاف ورزی کرنے والے بچوں کے والدین اور بلا ضرورت باہر نکلنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا
صوبے میں فوج کی تعیناتی کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔













