بلوچستان 33، خیبر پختونخوا10، پنجاب2 اور سندھ کے6 اضلاع متاثر ہوئے ہیں
بلوچستان میں بین الصوبائی و بین اضلاع پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے د ی گئی ہے
محکمہ زراعت کی جانب سے بارکھان کے مختلف علاقوں میں اسپرے شروع کر دیا گیا۔
کاروباری مراکز ہفتے میں 6 روز صبح 9 سےشام 7 بجےتک کھلے رہیں گے, محکمہ داخلہ بلوچستان
پنجاب اورخیبر پختونخوا میں آج سے اتوار تک بازار بند رہیں گے۔ سوموار سے جمعرات تک صبح 9سے شام پانچ بجے تک کاروبار کی اجازت ہو گی
کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے ٹڈی دَل کے ممکنہ حملے کی اطلاع کے باوجود نوٹس نہیں لیا
پولیس نے بلوچستان کے راستے اسمگل کی جانے والی چھالیہ کی 22 بوریاں قبضے میں لے لیں۔
بلوچستان کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے اجلاس کو کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ
پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار584 ہو گئی ہے جبکہ 252 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
پاکستانی حکومت کی کاوشوں کو مزید تقویت دینے کے لیے برادر ملک ترکی نے اپنی خدمات حکومت پاکستان کو فراہم کی ہیں
صوبے میں کورونا کیسز میں اضافہ تشویشنا ک ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت
صوبہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1218 ہو گئی ہے، لیاقت شاہوانی
سندھ اور بلوچستان کے مضافاتی قصبوں اور دور دراز گوٹھوں میں بھی امدادی سامان کی تقسیم جاری ہے، پاک بحریہ
صوبے میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 1049 ہو گئی ہے۔
بلوچستان میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران53 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اورمجموعی طور پر880مقامی کیسز ہیں، ترجمان صوبائی حکومت














