سیاست میں اب مارشل لا کے حالات نہیں ہے، شیخ رشید احمد
سینئر صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور بلیدی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دے دیا۔
یہ عہدہ بہت مہنگا پڑ گیا ہے، ہم فی سبیل اللہ تو سیاست تو نہیں کر رہے ہیں، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان
دہشت گردوں کو بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، آئی ایس پی آر
دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔
ہلاک دہشتگرد کیچ میں دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔
دہشت گردوں نے 2 فروری کو سکیورٹی فورسز کے پنجگور، نوشکی کیمپوں پر حملہ کیا تھا، سیکیورٹی فورسز نے فوری جواب دیتے ہوئے دونوں مقامات پر دہشت گرد حملے ناکام بنائے۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مارے جانے والے دو دہشت گرد پنجگور حملے میں مطلوب تھے، آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کو بھارت اور افغانستان سے کنٹرول کیا جا رہا تھا، آئی ایس پی آر
ڈیرہ اللہ یار میں صحبت پور چوک میں کھڑے پولیس اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کوئی بھی قیمت چکانے کو تیار ہیں۔آئی ایس پی آر
آئندہ انتخابات میں پیپلزپارٹی کے امیدوار بننے کے خواہش مند اپنی درخواستیں جمع کرا دیں، چیئرمین کا اجلاس سے خطاب
مری ،ایبٹ آباد اور گلیات میں بھی برفباری
کوئٹہ زلزلے کا مرکز قلات سے 40کلومیٹر دور اور گہرائی 10کلومیٹر ریکارڈکی گئی











