ہمارا کام صرف الیکشن کرانا نہیں بلکہ کونسلرز کو بااختیار بنانا بھی ہے، میر عبدالقدوس بزنجو کا کونسلرز کی باپ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
فیصل آباد، جھنگ سمیت مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار
کوہلو کی یونین کونسل 5 کے وارڈ نمبر 1 سے پی ٹی آئی کے امیدوار احمد دان کامیاب ہو گئے
پولنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہا۔
اپوزیشن کے تمام ارکان کا شکریہ کرتا ہوں کہ انہوں نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی تعاون کیا، عبدالقدوس بزنجو
بلوچستان میں تبدیلی کے حوالے سے جام کمال سے پی ڈی ایم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے، سربراہ بی این پی مینگل
ایران کافائرفائٹنگ ہیلی کاپٹرآگ بجھانے میں مدد گارثابت ہوا
پاک فوج اور ایف سی بھی انتظامیہ کے ساتھ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے
آگ زیادہ تر پہاڑی چوٹیوں پر دس ہزار فٹ کی بلندی پر آبادی سے دور ہے۔
جنگلات میں لگی آگ پرہیلی کاپٹر کے ذریعے قابو پانے کی کوششیں جاری
خیبر پختونخوااور بلوچستان میں بھی حکومت بنائیں گے
قتل ہونے والے بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہیں، پولیس
وزیر اعظم نے بلوچستان کے غریب ترین 5 لاکھ لوگوں کو امداد دینے کا اعلان کیا، وفاقی وزیر اطلاعات
ضلع آواران کے قریب دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی اطلاع پر آپریشن کیا۔













