قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث مؤخرSeptember 19, 2019نعمان مقصود0 سینیٹر جاوید عباسی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف میں آج قومی اسمبلی میں بلوچستان کی نشستیں بڑھانے سے متعلق بل پر بحث ہوئی۔