سندھ پولیس کے دستے نے بلقیس ایدھی کی میت کو سلامی دی۔
بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ کل میمن مسجد میں نماز ظہر کے بعد ادا کی جائیگی، فیصل ایدھی
بلقیس ایدھی کی اسپتال سے تصویر خاتون اول تہمینہ درانی نے شئیر کیا
ایوارڈ بلقیس ایدھی اور فیصل ایدھی نے وصول کیا۔ وہ پہلے پاکستانی ہیں جنہیں یہ ایوارڈ دکھی انسانیت کی خدمت پر دیا گیا۔
عبدالستار ایدھی کی ساری طاقت ان کے دل میں تھی جس کی وجہ سے وہ انسانیت کی خدمت کرتے تھے اور اچھائی کو فروغ دیتے تھے۔




