بلاول بھٹو آج ساڑھے 12 بجے رائیونڈ جائیں گے، مریم اورنگزیب
دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک اور پی ڈی ایم کے فیصلوں پر تفصیلی صلاح و مشورہ کیا۔
ضمنی انتخابات کی طرح سینیٹ الیکشن میں بھی شکست سلیکٹڈ وزیراعظم کی منتظر ہے، چیئرمین پی پی
مظلوم سرکاری ملازمین کو آنسو گیس ، شیلنگ اور لاٹھیوں کا نشانہ مت بناؤ۔
مارچ میں مارچ ہوگا اور ہم سب اپنے اپنے علاقوں سے اسلام آباد کے لیے نکلیں گے، پی ڈی ایم کے جلسہ عام سے خطاب
کشمیر کے الیکشن سے پہلے حکومت کو گھر بھیج دیں گے، پی ڈی ایم کے زیر اہتمام منعقدہ جلسہ عام سے خطاب
بختاور بھٹو نے تصویر کے ساتھ کیپشن میں اپنے نکاح کی تاریخ تحریر کی
سلیکٹڈ وزیراعظم پی ڈی ایم کی ڈیڈ لائن تک مستعفی ہونے میں ناکام رہے ہیں، چیئرمین پی پی
ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے ہماری والدہ ان خوشیوں کے پل میں ہمیں دیکھ رہی ہوں، چیئرمین پیپلز پارٹی
اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی رسم حنا کے لیے مہندی ام کلثوم حذیفہ لاٹھی نے لگائی۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک سیلفی شیئر کی تھی
بلاول سے پوچھیں گے کہ تحریک عدم اعتماد تو ہم چیئرمین سینیٹ کے خلاف بھی لائے تھے
بلاول بھٹو کے پاس نمبرز پورے ہیں تو سامنے لائیں، احسن اقبال
مولانا جس اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہے اسی کی سیٹ جیتنے پر میرا جگر بلاول جشن منا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ
چیئرمین پی پی کی ہدایت پر مزدوروں میں ایک ہزار 24 فلیٹس مفت تقسیم کیے گئے ہیں۔












