عمران خان اکثریت کھو چکے، غیرجمہوری شخص کو جمہوری ہتھیار استعمال کر کے چیلنج کر رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی
ہمارے لانگ مارچ سے پہلے وزیر اعظم کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں۔ بلاول بھٹو
اراکین کو خط لکھنا آصف زرداری کی گھبراہٹ کی عکاسی کرتا ہے، وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات
ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے کراچی اور حیدر آباد سمیت شہری سندھ کے مسائل پر اپنا مؤقف سامنے رکھا، ترجمان
پاکستان پیپلزپارٹی کا ایم کیو ایم کے پیش کردہ تمام نکات سے اتفاق، ملاقات کا اعلامیہ
ویڈیو میں عمران خان کئی جگہوں پر غلط اردو، اور غلط الفاظ کا استعمال کرتے نظر آ رہے ہیں
دنیا میں اس سے زیادہ بے وقوف اپوزیشن نہیں دیکھی، وفاقی وزیر داخلہ کا اوورسیز کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اس وقت صرف دھاندلی کی کوشش کر رہے ہیں، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب
ملک کے کسی بھی صوبے کے کسی بھی حلقے میں آپ میرے مقابلے میں آجائیں، وفاقی وزیر کا چیئرمین پی پی کو چیلنج
کبھی بندوق استمعال نہیں کی، لیکن ہم اس کا استمعال کرنا جانتے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی
عدم اعتماد والے دن پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے باہر ہوں گے
ظہرانہ کل دوپہر ایک بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا۔
اگر اس کو رہنے دیا تو نہ آنیوالی نسلیں معاف کرینگی نہ ہماری قبریں، سابق صدر پاکستان کا ڈی چوک پر عوامی مارچ کے شرکا سے خطاب
انتظامیہ نے راستے نہ کھولے تو فیض آباد بند کر دیا جائے گا۔
ریلیف غریب لوگوں کو نہیں بلکہ ارب پتی افراد کو دیا جاتا ہے، چیئرمین پی پی کا عوامی مارچ سے خطاب












