رمضان میں شیطان بند ہوجاتا ہے، کل بنی گالہ کا شیطان بند کردیں گے، چیئر مین پیپلز پارٹی
تفصیلات سے آج باضابطہ میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا، چئیرمین پیپلز پارٹی
استعفے کی منظوری کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، شاہ زین بگٹی
وزیر اعظم کے سرپرائز دینے کا وقت ختم ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری
ہم نے پہلے دن سے دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی
اسپیکر قومی اسمبلی عمران خان کے آلہ کار بن کر سیشن سے بھاگے ہیں، شہباز شریف ،بلاول بھٹو سمیت اپوزیشن ارکان کی میڈیا گفت گو
ان کی حکومت کو 3 سال گزر چکے ہیں لیکن ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
مولانا فضل الرحمان کی کوششوں سے خالد مقبول صدیقی اور آصف زرداری کے درمیان ایک اور ملاقات طے پا گئی ہے۔
عمران خان کو خبردار کرتے ہیں کہ آخری بال پر ٹیمپرنگ نہ کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، اپر دیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔
ملک اور معیشت کے تحفظ کے لیے قائد کی ضرورت ہے کھلاڑی کی نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
قافلہ آگے چلے گا اور مشکلات بڑھیں گی، چیئرمین پیپلز پارٹی
لوگ زرداری لیگ سے مایوس ہو چکے ہیں، وزیر خارجہ
عمران خان ابھی سے گھبرا گئے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
حقوق ملتے نہیں بلکہ چھیننا پڑتے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی












