اگر ن لیگ یا مولانا فضل الرحمان کی حکومت آ گئی تو پھر توبہ توبہ توبہ۔۔۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتیں کل ملک بھر میں یوم سیاہ منائیں گی۔
وزیراعظم کے بارے میں متعدد تحفظات ہیں لیکن سب سے پہلے پاکستان ہے
آصف علی زرداری کی جتنی دیر عبدالغنی مجید سے بات چیت ہوتی رہی وہ اتنی دیر تک وہ ان کے پاؤں میں بیٹھے رہے
اداروں کو غیر متنازع ہونا چاہیے کیوں کہ یہ جتنے عمران خان کے ہیں اتنے ہی ہمارے بھی ہیں، چیئرمین پی پی پی۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کٹھ پتلی حکومت بنائے جانے کا انکشاف کیا تھا جو اٹھارویں ترمیم کے خلاف کام کرے گی۔
شہباز شریف اور حامی راجہ ظفر الحق جبکہ نواز شریف اور مریم نواز پرویز رشید کو چیئرمین سینیٹ بنوانا چاہتے ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم کو سلیکٹ کرنے والے بھی آج پریشان ہیں کہ کس نالائق کو لے آئے۔
اس دھرتی پر کھڑا ہوں جسے کبھی آمریت اور دہشت گردی نے نشانہ بنایا، اس لعنت نے وزیرستان اور دیگر قبائلی علاقوں کو تار تار کیا، چیئرمین پی پی پی۔
سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب عالمگیر بلاول بھٹوزرداری کی تقاریب میں شرکت سے گریز کررہے ہیں۔
اس وقت پاکستان ایک مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے اور موجودہ حالات ہمارے وقت سے بھی زیادہ خراب ہیں، چیئرمین پی پی پی۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمران صرف عوام کا خون چوس رہے ہیں۔
نیب قانون کے مطابق کسی بھی وقت کسی کے بھی خلاف ضمنی ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور ماڈل ایان علی کو ایک ہی اکاؤنٹ سے ادائیگیاں ہوئیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت سے ان کا حساب لوں گا جن سے نوالہ اور چھت چھینی گئی پنشن کے مسائل بنائے گئے۔













