بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہم خود پر حکومت کا ہر ظلم برداشت کر سکتے ہیں لیکن عوام کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ ہم اس نااہل حکومت کو گرانے کے لیے نکلے ہیں اور سیلیکٹڈ کو مزید چلنے نہیں دیں گے۔
ہم ظلم سے لڑتے آئے ہیں اور ظلم سے لڑتے رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری
حادثاتی چیئرمین دکھڑا والد کا سناتے ہیں دھمکیاں ہمیں دیتے ہیں، مراد سعید
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کر سکیں گے۔
حکومت کو مزید وقت دینا ملک کی سالمیت سے کھیلنے کے مترادف ہے
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ صدر زرداری کو طبی سہولیات نہ دے کر بنیادی انسانی حق سے ان کو محروم کیا جارہا ہے، نہ صرف انہیں اسپتال نہیں لے جایا گیا بلکہ فریج تک مہیا نہیں کیا گیا کہ وہ اپنی انسولین اور دیگر دوائیں رکھ سکیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت کسی بھی رکن قومی و صوبائی اسیمبلی نے تاحال بھیجے گئے نوٹسز کا جواب نہیں دیا ہے۔
سندھ میں صوبائی حکومت آزادی مارچ کے شرکا کو سہولتیں دے رہی ہے جب کہ جے یو آئی لاڑکانہ ہمارے خلاف سازشیں کررہی ہے۔ پارٹی چیئرمین سے شکوہ
انہوں نے کہا کہ وہ ٹوئٹر پر تو بہت سرگرم ہیں لیکن حکومتی معاملات سے یکسر دور رہتی ہیں۔
زرداری بہادر شخص ہے وہ اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹے گا، چیئرمین پی پی پی
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع
ہم مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ہیں لیکن دھرنے میں بیٹھنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، نوید قمر
فیصلے سب کو اعتماد میں لے کر کیے جا رہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کا ایک ہی مؤقف ہے کہ یہ حکومت دھاندلی زدہ ہے اور اس حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔













