وزیراعظم نے کہا کہ پیسوں کے لیے دین کو بیچنا یہ بہت بڑا گناہ ہے، ایک آدمی خود کو مولانا کہہ رہا ہے، ڈیزل کے پرمٹ پر بکنے والا ہے
میرا سوال بدستور اپنی جگہ موجود ہے کہ کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟ بلاول بھٹو زرداری کا اپنی پرانی ویڈیو کے ساتھ ٹوئٹ
بلاول بھٹو زرداری نے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران باہمی رابطوں کی ضرورت پر زور دیا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کی کورکمیٹی میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی بنیاد کشمیر کے مسئلے کے حل پر رکھی گئی تھی اور کشمیر کے مسئلے کا واحد حل رائے شماری ہے ۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ ہمارے کسان کو 1350 روپے پر ٹالا جا رہا ہے، دنیا بھر میں حکومتیں کسانوں کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں ، پاکستان میں حکومت ہی کسان کی دشمن بنی ہوئی ہے،
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب محنت کش افراد کی سرزمین ہے اور میں پنجاب کو تنہا نہیں چھوڑوں گا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کی صحت کی تشویش ناک حالت کو حکومت کی جانب سے چھپایا جا رہا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے ان خیالات کا اظہار آج ملتان میں مزدور اور وکلاء راہنماؤں کا چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مکالمے میں کیا ۔
نجی میڈیکل بورڈ کا مطالبہ سرکاری ڈاکٹرز کی بورڈ کی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کا خط
پہلے دن سے ہی ہمارا مؤقف تھا کہ ہم دھرنے میں شرکت نہیں کریں گے، چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری
وزیر ریلوے نے متاثرین کو سانحے کا ذمہ دار ٹھہرا کر پستی کی ایک نئی داستان رقم کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بلاول لاڑکانہ کی شکست کے اس صدمے سے باہر نہیں آئے، یہ بہکی بہکی باتیں اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ شدید صدمے میں ہیں۔ انہیں پتہ چل گیا ہے کہ اب سندھ سے بھی پیپلزپارٹی کا بوریا بستر گول ہے کیونکہ عوام انہیں مسترد کر رہے ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے کیس کو اسلام آباد شفٹ کرکے آصف علی زرداری کو قیدی بنایا گیا ہے جو غیر قانونی ہے،ان کی طبیعت خراب ہونے کے باوجود ان کا حوصلہ بلند ہے اور وہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کے نظرےے پر قائم ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔…












