طبی عملے کیلئے وار زون میں لڑنے والی فورسز کی طرز کا ریلیف پیکج دیا جائے، چیئرمین پیپلز پارٹی
اس وبا کا علاج اور حل صرف آئیسولیشن، سماجی دوری اور لاک ڈاؤن ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کے دوران پریس کی آزادی کی سالانہ درجہ بندی میں تنزلی ہوئی ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ سندھ میں ناکامی کے ذمہ دار بلاول بھٹو کے دائیں بائیں بیٹھے لوگ ہیں۔
چیئرمین پیپلز پارٹی کا کورونا سے بچاؤ کے اقدامات اور سکھر قرنطینہ کے انتظامات پر اظہار اطمینان
عوام کے جان ومال اورصحت کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، چیئرمین پی پی
نیر حسین بخاری نے پارٹی چیئرمین کو پی پی کی جانب سے عوام کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفننگ دی۔
وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹوئٹ
تندور پر لوگوں کو سستی روٹی اور سالن فراہم کیا جائے گا، نیر حسین بخاری کی ہدایت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر اسکائی نیوز کو انٹرویو
اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالیں، چیئرمین پی پی کا ویڈیو پیغام
ہمارا موقف رہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے دوبارہ مذاکرات کرے، چیئرمین پی پی پی کا ٹوئٹ
قومی سطح پر مل کر کام کرنا اشد ضروری ہے تاکہ عالمی وبا سے نمٹا جا سکے، بلاول کا اے پی سی سے صدارتی خطاب
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپ جہاں نوکری کرتے ہیں اور وہ سندھ حکومت کے فیصلے کو نہیں مان رہے تو آپ ہم سے رابطہ کریں۔
چیئرمین پی پی کے چودھری پرویز الٰہی، مولانا فضل الرحمان اور سردار اختر مینگل سمیت دیگر سے رابطے







