ریچھ کو طیارے میں سوار کراتے ہوئے بےہوش کیا گیا تھا۔
تین جنوری 2020 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر قاسم سلیمانی کو ڈرون میں حملے میں شہید کیا گیا
اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض زیر علاج تھے۔
دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں حشد الشعبی کے مرکز کو نشانہ بنایا۔
عراق میں امریکی افواج کی تعداد 5200 سے کم ہوکرمحض تین ہزار رہ جائے گی.
ائربیس پر حملے کے بعد امریکی سفارتخانے جانے والی سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔
امریکی ڈرون حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد خطے کے صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے
ہزاروں مظاہرین نے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی جھنڈا بھی نظرآتش کیا
گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 40 افراد ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوئے تھے
پرتشدد ہنگاموں میں گزشتہ دو دن کے دوران بے پناہ شدت آئی ہے جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔
بغداد ائرپورٹ پر تین زائرین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔










