راولپنڈی:زائدالمعیاد اشیائےخورونوش فروخت کرنےکی کوشش ناکامJune 28, 2019ویب ڈیسک0 پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں پوٹھو ہار گڈز کمپنی، رمضان گودام اور سلیم گودام کو مکمل طور پر سیل کردیا گیا ہے۔