سیلاب کی تباہ کاریاں ، پنجاب کی سیکڑوں بستیاں ڈوب گئیں ، لاکھوں بے گھر ، جھنگ کو بچانے کیلئے بند اڑا دیا گیا August 29, 2025ویب ڈیسک0 لاہور کے کئی علاقوں میں پانی داخل ، چنیوٹ میں بند ٹوٹ گیا ، مواصلات کا نظام درہم برہم