ٹی وی میزبان طارق عزیز کی نماز جنازہ ادا کردی گئیJune 17, 2020ویب ڈیسک0 اداکار، صداکار، ادیب، شاعر اور سابق ایم این اے طارق عزیز نے پی ٹی وی کے پروگرام نیلام گھر کی 40 سال تک میزبانی کی۔