پی ڈی ایم کا استعفوں کے بغیر لانگ مارچ بنتا نہیں ہے، بلاول بھٹوAugust 31, 2021ویب ڈیسک0 اپوزیشن سنجیدہ ہے تو پہلے بزدار اور پھر عمران کے لیے تحریک عدم اعتماد لائے، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب