تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا
تجارتی خسارہ 7 ارب 49کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا
مالی سال2020 میں تجارتی خسارہ 23 ارب 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گیا تھا
کورونا سے پہلے جی ڈی پی گروتھ 3.24 فیصد تھی جو اب کم رہنے کا امکان ہے تاہم اقتصادی ریلیف پیکج کے مثبت اثرات ہوں گے، اجلاس میں بریفنگ