کئی ممالک میں اس مشین کے استعمال پراعتراضات اٹھائے گئے ہیں، ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان کی بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک میں بات چیت
اشرف غنی نے بڑا وقت ضائع کیا ہے انہیں اب جانا ہوگا، سابق سیکریٹری خارجہ اعزاز چودھری کی پروگرام بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک میں گفتگو
اقتدار کے دوران میاں نواز شریف نے بلوچستان کے ایشو پر ایک دفعہ بھی بات نہیں کی، پی پی میں شمولیت اختیار کرنیوالے سابق ن لیگی رہنما کی پروگرام بریکنگ پوائنٹ ودھ مالک میں گفتگو
وفاقی وزیر کا یہ کام نہیں کہ ٹی وی پر بیٹھ کر چیمپئن بنے اور سزا سناتا رہیں، اسد عمر
ایم ڈی پی ایچ اے کا کہنا ہے اس سلسلے میں سی ڈی اے کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی تیار کی جائیگی جبکہ انجینیئرنگ ان چیف نے بھی پی ایچ اے حکام کے ساتھ آئی 12 کا دورہ کیا ہے۔
میزبان محمد مالک نے کہا کہ آزادی صحافت صرف جمہوریت کے لیے نہیں بلکہ ہماری اپنی ذاتی آزادی کے لیے بھی ضروری ہے۔
محمد مالک نے کہا کہ جو لوگ جج ارشد ملک کا اسکینڈل سامنے لانے میں ملوث ہیں ان کی تفصیلات بھی آنی چاہیئیں۔
سینئر صحافی اویس توحید نے کہا کہ تحقیقاتی کمیشن بنا کر اس میں ارشد ملک، مریم نواز اور ناصر بٹ کو بلاکر تحقیقات کرنی چاہیے۔
کاشف عباسی نے کہا کہ مسلم لیگ نون کو دیوار سے لگا دیا گیا ہے اور وہ اب کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہیں۔
محمد مالک نے کہا کہ ڈیمز منصوبہ کے اخراجات پر چیئرمین واپڈا اکیلے ہی سارے فیصلے کر رہے ہیں۔
فضل الرحمان کی پارلیمنٹ میں باہر ہونے کی وجہ سے بری حالت ہے اور وہ ہر چیز کو داؤ پر لگانے کے لیے تلے ہوئے ہیں










