آمدن سے زائد اثاثوں کو ثابت کرنا نیب کی ذمہ داری ہے،چیف جسٹس پاکستانJune 26, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی بی برگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز کیآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بریت کیخلاف نیب کی اپیل خارج کردی۔