بھارت میں ٹماٹر چھٹیوں پر چلے گئے، ریسٹورنٹس پر نوٹسز چسپاںAugust 18, 2023ویب ڈیسک0 برگر کنگ نے اپنے برگرز اور دیگر کھانوں میں قیمتیں بڑھنے کے باعث ٹماٹروں کا استعمال یکسر بند کردیا ہے۔