مرنے والے شخص میں مرغیوں سے برڈ فلو منتقل ہوا، امریکی محکمہ صحت
کیس کو مکمل طور پر سمجھنے کیلئے تحقیقات کررہے ہیں، ہیلتھ آفیسربرٹشکولمبیا
ایچ فائیو این ون انفلوئنزا پرندوں کے علاوہ دودھ دینے والے جانوروں میں بھی پھیل رہا ہے۔
انسانوں کے لیے خطرہ ابھی بھی کم ہے، ماہرین
برڈ فلو کی وجہ سے اب تک 20 کروڑ پرندے ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے 60 لاکھ پرندے ہالیند میں ہلاک ہوئے۔
شہری وائرس سے کیسے متاثر ہوا اس بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہیں
روس میں ایک پولٹری فارم پر کام کرنے والے سات ورکروں میں برڈ فلو کے کیسز کی تشخیص
حکام نے فوری طور پر پولٹری مصنوعات کی برآمدات پر پابندی عائد کردی۔





