ملک میں آئندہ دو روز تک وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
ممکنہ طور پر اس مرتبہ 7 جنوری کو ہونے والی برفباری سے زیادہ برفباری کا امکان ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ
شام 5 بجے سے لے کر صبح 5 بجے تک سیاحوں کے داخلے پرمکمل پابندی عائد ہو گی، سی ٹی او راولپنڈی
منگل سے جمعرات تک بارشیں اور برف باری ہو گی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے، محکمہ موسمیات
اسپتال کے چاروں اطراف موجود سڑکیں برف کی وجہ سے بند ہیں، ڈاکٹر عبدالسلام کی ہم نیوز سے بات چیت
مری میں ایک ہفتے بعد دھوپ نکل آئی لیکن سردی کی شدت برقرار
سیاح 1700 پر کسی بھی ناخوش گوار واقعے کی اطلاع دے سکتے ہیں، حکام خیبر پختونخوا
ایسےواقعات کی روک تھام کے لیے سخت قواعدوضوابط قائم کیےجائیں گے
مری میں ہونے والی برفباری میں اسلام آباد پولیس کا اہلکار اہلخانہ سمیت جاں بحق ہو گیا۔
مری میں پھنسے افراد کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلاکر رکھ دیا
وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ برفباری ہو گی
مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے، کرنٹ لگنے، ٹریفک حادثات اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رپورٹ
سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
مری میں برف باری کے باعث بہت بڑا بحران پیدا ہوا ہے، وزیر داخلہ
صوبے میں چار گھروں کو جزوی طور پر نقصان بھی پہنچا ہے، پی ڈی ایم اے














