بلڈ پلازما صرف عارضی علاج ہے کیونکہ اس میں موجود اینٹی باڈیز جلد ہی تحلیل ہوکر ختم ہوجائیں گی، لیکن ابھی ہمارے پاس اس سے بہتر کوئی حکمتِ عملی موجود نہیں، ماہرین
پی آئی اے کے لیے مسافر اور کریو کی زندگیاں پہلی ترجیح ہیں، ترجمان
وزیراعظم بورس جانسن کو تشویشناک حالت میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں منتقل کردیا گیا۔
بورس جانسن کو گزشتہ روز اسپتال منتقل کرنے کے بعد مختلف ٹیسٹس کیے گئے تھے۔
وہ کورونا وائرس کی علامات کے باعث گزشتہ گیارہ دنوں سےقرنطینہ میں تھے۔
جن مممالک میں ماسک کا استعمال کیا گیا وہاں کورونا وائرس کا پھیلاؤ کم ہوا۔
کورونا وائرس مہلک وبا کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اس کے پھیلاؤ کو روکنے کا بہتر قدم اجتماعات پر پابندی ہے۔
ہیلتھ ڈیسک پر مسافروں کا طبی معائنہ اور اسکریننگ کی گئی، ترجمان پی آئی اے
اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے آٹھ پروازیں اڑان بھریں گی۔
کتے کینسر کی تحقیق اور ذیابیطس کی نشاندہی میں پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں اور اب امید کی جا رہی ہے کہ وہ جلد ہی کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے میں اہم کردار ادا کریں گے
13 سالہ محمد اسماعیل کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
برطانیہ کے وزیراعظم، وزیرِ صحت، ہیلتھ سیکرٹری اور چیف میڈیکل افسر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے
کنگسٹن پیلس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ڈاکٹرز اور طبی عملے کی کوششوں سراہا گیا اور پھر پورے ملک میں تالیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا
برطانوی جیلوں کے عملے کے 4 ارکان میں بھی کورونا وائرس پایا گیا ہے۔
برطانیہ میں مقیم ہائی کمشنر نفیس ذکریا نے ویزہ پالیسی میں نرمی پر شکریہ ادا کیا ہے۔














