نیا کورونا وائرس برطانیہ میں زیادہ اموات کا سبب بن سکتا ہے، ماہرین
بریگزٹ ڈیل سے برطانیہ کے عوام سے ریفرنڈم اور انتخابات کے متعلق کیے گئے وعدے پورے ہو گئے ہیں، برطانوی حکومت
ایک ہفتے کے دوران خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے 102 افراد برطانیہ سے پاکستان پہنچے
دونوں ممالک کے درمیان اشیا کی ترسیل کی بحالی کا معاہدہ بھی طے پا گیا ہے
بزنس، وزٹ اور ٹرانزٹ ویزا رکھنے والے پاکستانیوں کو وطن واپس آنے کی اجازت دے دی گئی
وائرس کی نئی شکل بی ون ون سیون کے پھیلنے کے بعد چوتھا سخت ترین لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا ہے۔
سفری پابندیوں کا اطلاق منگل کی درمیانی شب سے ہو گا۔
پابندی کا اطلاق کل رات 12 بجے سے 29 دسمبر تک ہو گا جب کہ ٹرانزٹ پروازوں سے آنے والوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
کئی ممالک نے اپنی فضائی و زمینی سرحدیں بند کردی ہیں تو متعدد نے برطانیہ سے آنے والی فلائٹس پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔
نیدر لینڈ اور بلیجیئم کے بعد فرانس نے بھی برطانیہ کے ساتھ پابندی عائد کرنے پہ غور شروع کردیا ہے۔
نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں
کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ ٹرائل میں حاملہ خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا
خیال رہے کہ ایک روز قبل برطانیہ میں فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔
ماں نے بار میں ساتھی کے خوش گپیوں کے لیے تین ماہ کے شیر خوار بچے کو بے بی کیریر بیلٹ کے ساتھ اسٹول کی بیک پر لٹکا دیا۔
عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے














