ہم پہلے سے طے شدہ تجارتی معاہدے سے فائدہ اٹھانے کیلئے آئے ہیں ، ویزا کے موجودہ قوانین لاگو رہیں گے ، کیئر اسٹارمر
امریکی صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ایئر بیس واپس لینے کا ذکر کیا
غزہ میں تشدد، امداد کی بندش اور غیر انسانی اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر
کیئراسٹارمر کا جنگ بندی، امدادی رسائی اور دو ریاستی حل پر زور، فرانسیسی و جرمن رہنماؤں سے ہنگامی مشاورت کا اعلان
ایران کو جلد از جلد مذاکرات کی میز پر واپس آنا چاہئے ، ڈونلڈ ٹرمپ ، کیئر اسٹارمر
جنگ کے بڑھنے کا خطرہ واضح، عالمی برادری کو فوری اقدام کرنا ہوگا: کیئر اسٹارمر
میرا یقین ہے کہ ہماری پریس اور حکومت سب سے نیچے ہے
10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک تاریخی تقریب میں مسلمانوں کو افطار کیلئے مدعو کیا گیا
سابق وزیر خزانہ رشی سونک اور سابق وزیر خارجہ لز ٹرس میں سخت مقابلہ ہے
پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
یہ امداد برطانیہ کی جانب سے وعدہ کیے گئے دو کروڑ 90 لاکھ ڈالر کے علاوہ ہے
سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے انعقاد پرعوام سے عاجزانہ معافی کا طلب گار ہوں۔بورس جانسن
بہت سی رپورٹس کے مطابق طالبان کو ایرانی سے فوجی اور معاشی مدد ملی ہے،بورس جانسن کا پارلیمنٹ سے خطاب
بورس جانسن گزشتہ رات طالبان کو منجمد اکاونٹس بحال کرنے کی ایک ڈرامائی پیشکش کی ہے۔
افغان چیلنج سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔














