برطانوی وزیراعظم کی درخواست اور مستعفی ہونے کا عندیہMarch 21, 2019ویب ڈیسک0 برطانوی قوم سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے اس بات کا بھی اشارہ دیا کہ اگر بریگزٹ 30 جون سے زیادہ التواء کا شکارہوتی ہے تو وہ مستعفی ہوسکتی ہیں۔