کورونا: پاکستان نے دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی ہے، اسد عمرAugust 17, 2021ویب ڈیسک0 جامع حکمت عملی اور وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کی برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر سے بات چیت