برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک ، آن لائن فروخت کیلئے پیشJune 2, 2024ویب ڈیسک0 ہیکرز نے بینک کے ملازمین سمیت 3کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2کروڑ 80لاکھ صارفین کے کریڈٹ کارڈ نمبر، 60لاکھ اکاؤنٹ نمبرز اور رقم کی تفصیلات شامل ہیں