برصغیر کے عظیم گلوکار محمد رفیع کی 40 ویں برسی آج منائی جا رہیJuly 31, 2020ویب ڈیسک0 ان کے کل گیتوں کی تعداد 28 ہزار کے قریب ہے جس میں گیارہ زبانوں میں گائے ہوئے گیت شامل ہیں۔