قومی سیاست میں انتہا پسندی سے پہنچنے والا نقصان ہمارے تصور سے بہت زیادہ ہے،بلاولNovember 16, 2019ویب ڈیسک0 چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا گوکہ پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل کردیا گیا، اسلامی دنیا کی پہلی منتخب وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کو بھی بے دردی سے شہید کردیا گیا۔