بی جے پی کا کھلواڑ: پاکستانیوں کے بعد ثانیہ مرزاکو بھی نہیں بخشاFebruary 19, 2019ویب ڈیسک0 رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ’برانڈ ایمبسیڈر آف تلنگانہ‘ کے منصب سے فارغ کیا جائے۔