کشمیری نوجوانوں اور بچوں پر بدترین تشدد کیا جا رہا ہے، صدر آزاد کشمیرSeptember 18, 2019ویب ڈیسک0 مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں ادویات ختم ہو چکی ہیں اور لوگ مکمل طور پر گھروں میں محصور ہیں۔