امیر ترین آدمی نے ڈرائیورز کی بخشش ہڑپ کرلیFebruary 3, 2021ویب ڈیسک0 ایمازون نے اپنی سواری استعمال کرنے والے ڈارئیورزکو ٹپ 100 فیصد اور کمپنی کی طرف سے18 تا25 ڈالر فی گھنٹہ ادا کرنے کا وعدہ کیا تھا