پیمرا کے قانون کو بدلا جا رہا ہے، اتھارٹی میں صحافتی تنظیموں کو نمائندگی دی گئی۔
گھریلو جھگڑے عام ہو رہے ہیں اورلوگ نفسیاتی مریض بن گئے ہیں
فنانس بل میں 8 ترامیم حکومت اور ایک ترمیم اپوزیشن کی منظور کی گئی۔
بجٹ میں ٹیکس ایمنسٹی کے نقصان دہ اثرات ہوں گے، آئی ایم ایف
صوبے میں پولیس افسر وفاق کا ہے، تحصیل اور ضلع کا سربراہ وفاق کا ہے، خرابی تو اس میں ہے، سابق وزیراعظم کا سیمینار سے خطاب
پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹر سے 75 روپے فی لیٹر تک لے جانا پڑے گا۔
ڈیوٹی اسٹیشن سے باہر سرکاری سفر اور رات کے قیام کے ڈیلی الاؤنس اور مائیلج الاؤنس میں 50فیصداضافہ کر دیاگیا ہے۔
صوبے میں کم از کم اجرت 35ہزار روپے کرنے کا فیصلہ
آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم 730 ارب روپے سے زائد کا ہوسکتا ہے
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد جبکہ پینشن میں 17 فیصد اضافہ متوقع ہے
فری لانسرز کے لیے ایک سادہ انکم ٹیکس ریٹرن کا اجرا کیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ
حکومت کا 200 ارب کا ٹیکس ریونیو حاصل کرنے کا دعویٰ سراسر ہوائی ہے۔
ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں، سابق وفاقی وزیر خزانہ
اس وقت کم و بیش 10 ہزار غیر ملکی شہری پاکستان کے امیر گھرانوں میں مددگار کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔
کوشش ہے کہ روزگار کے مواقع بڑھائے جائیں اور کاروبار میں آسانیاں لائی جائیں، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار












