گزشتہ سال کی نسبت سولر پینل کی قیمتوں میں 40 فیصد تک کمی آئی، تاجر
آئندہ مالی سال کے لیے 5390 ارب کا بجٹ مختص کیے جانے کا تخمینہ ہے
زرتاج گل اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نعرے بازی کرنے والوں میں سر فہرست
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پیپلزپارٹی کو منانے کیلئے بلاول بھٹوکے چیمبر میں پہنچ گے
2000سے 2500 سی سی گاڑیوں پر 8 لاکھ 75 ہزار روپے، 2500سے 3000 سی سی گاڑیوں پر 13 لاکھ 50 ہزار روپے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی
چینی کی فی کلو قیمت پر سیلز ٹیکس 18 سے 19 فیصد ہونے سے فی کلو ریٹ 5 روپے تک مہنگا ہونے کا امکان
آئی ایم ایف نے مختلف شعبوں کو حاصل ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر زور دیا تھا۔
50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہے
نئے قوانین کا اطلاق اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد ہوگا، ذرائع
پنجاب بجٹ میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے لیے 14 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔
یقین ہے مریم نواز بطور وزیر اعلیٰ پنجاب مجھ سے اچھا پرفارم کریں گی۔
بجٹ دستاویزات کو مئی 2024 کے آخر تک حتمی شکل دے دی جائے گی۔
ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 15 فیصد تک بڑھانے کیلئے ترامیم کا فیصلہ کیا جائے گا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات کا پہلا روز ہوا۔
نئے بجٹ میں حکومت کی جانب سے کئی نئے ٹیکس شامل کیے گئے ہیں۔













