بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کہا کہ اگر آپ سیلیکٹڈ ہو تو میں آپ کو سیلیکٹڈ کہوں گا۔
اپوزیشن کا 12واں کھلاڑی ہر روز حکومت گرانے کے لیے حزب اختلاف کو اکٹھا کر لیتا ہے
حزب اختلاف بجٹ کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر اور باہر احتجاج کرے گی جبکہ عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
سینیٹ اجلاس میں مصر کے سابق صدر محمد المرسی کی وفات پر تعزیتی قرارداد پیش کی گئی۔
سید نوید قمر نے کہا کہ ہماری حکومت سے کوئی ڈیل نہیں ہو رہی ہے۔
ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ یہی کہتے ہیں کہ اس حکومت سے ہماری جان چھڑائیں۔ سابق وزیراعظم کا دعویٰ
نہ ’ان ہاؤس‘ تبدیلی آئے گی، نہ چیئرمین سینیٹ تبدیل ہوں گے اور نہ ہی حکومت مخالف تحریک چلے گی۔ وفاقی وزیر برائے ہوا بازی کا دعویٰ
ہ جس کا ملک کیساتھ رشتہ ہوگا وہ بجٹ کیساتھ کھڑا ہوگا، اس سے بہتر بجٹ پیش نہیں کیا جا سکتا۔
مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے اثاثہ جات آرڈیننس 2019 ایوان میں پیش کر دیا۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سابق وزیر اعظم 28 کروڑ روپے کے بل چھوڑ کر گئے جو ہم ادا کر رہے ہیں۔
کیا ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے عوام کو مزید تباہ حال کرنا چاہتے ہیں ؟ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا استفسار
بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی خودکشی نہیں کرنے دیں گے۔
سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے انکشاف کیا کہ ایک وفاقی وزیر کی نشست خطرے میں ہے کیونکہ وزیر اعظم کے مشیر دوست وفاقی وزیر بننا چاہتے ہیں۔
مشیر خزانہ نے کہا کہ ایشیائی بینک کے قرض سے زرمبادلہ کے ذخائر اور کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہو گی۔
چیئرمین ہائی ایجوکیشن کمیشن نے وزیر اعظم سے بجٹ میں اضافہ کا مطالبہ کر دیا۔














