ملاقات میاں شہباز شریف کی سرکاری رہائش گاہ منسٹر انکلیو میں ہوئی۔
مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں صحت کے لیے ایک سو بہتر اعشاریہ صفر آٹھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے ۔
عمران خان نیازی نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا تھا تو وہ کہاں ہیں؟ کہاں ہیں وہ تین سو ارب ڈالر جو ملک میں واپس لانے تھے؟ قائد حزب اختلاف کا قومی اسمبلی میں خطاب
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ
اپوزيشن ارکان لوگوں کو مشتعل کرنے کی کوشش کرتے ہيں، وزیر خارجہ
سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پہنچانے کےلیےایس تھری منصوبہ گزشتہ سات سال سے جاری
بجٹ میں جس ترقی و خوش حالی کا ڈھنڈورہ پیٹا گیا وہ بنی گالہ اور ان کے حواریوں کی ترقی ہے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقریر
آپ کسی پر احسان نہیں کر رہے کیونکہ آمدن کا 70 فیصد سندھ سے جمع ہوتا ہے، مراد علی شاہ
اسپیشل الاؤنس میں 25فیصد اضافہ متوقع
وزیر خزانہ پنجاب خدوم ہاشم جواں بخت صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔
بجٹ میں کوئی نئی بات نہیں، اس کی بنیاد ہی جھوٹ پر ہے، سابق وزیر اعظم
آئندہ مالی سال میں وزارت صحت کے لیے 28 ارب 7 کروڑ 40 لاکھ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے
ایک ہزار سی سی کی گاڑیوں کی خریداری پر پچاس ہزار روپے وِد ہولڈنگ ٹیکس دینا ہو گا۔
آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد یکم جولائی سے ملک بھر میں متعدد اشیاء سستی ہو جائیں گی۔
بجٹ تقریروں کی کوئی حیثیت نہیں، دعوؤں سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، احسن اقبال














