صارفین کوآئندہ ماہ کےبلوں میں ادائیگی کرناہوگی
سرمایہ کاری کے بعد قومی گرڈ کی بجلی کی ترسیلی صلاحیت 2023 میں 28 ہزار 750 میگا واٹ ہوجائے گی، وفاقی وزیر حماد اظہر
مسلم لیگ ن مہنگائی کے خلاف بھر پور احتجاج کرے گی، رہنما مسلم لیگ ن
ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمت میں اضافہ کیا جائے گا
اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہوگا
یکم اکتوبر سے 1.65 روپے فی یونٹ سہ ماہی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ عائد
سپلائی چین متاثر ہوئی ہے جس سےمہنگائی نے جنم لیا، عمران خان
اگر لوڈ شیڈنگ، زیادہ بل آنے اور کم وولٹیج کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے، محمود خان کا انتباہ
کے الیکٹر ک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دے دی
منظوری کی صورت میں صارفین پر 25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا
لیسکو کے 110سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک روپے 38 پیسےفی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔
سرجانی ٹاون میں سب سے زیادہ 58ملی میٹر بارش ریکارڈ
شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنادی۔
گھریلو ،کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہےہیں











