وفاقی کابینہ نے بجلی 1 روپے 72 پیسے فی یونٹ مہنگی کردیMay 21, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی 3 مختلف سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔