قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے 2 ہزار سے زائد ملزمان کو جرمانے کیا گیا ، ترجمان پنجاب پولیس
کرپشن پر زیرو ٹالرنس ، ہم نے اپنے پاوں پر کھڑا ہونا ہے، علی امین گنڈاپور
کراچی میں 32 کروڑ ، حیدرآباد میں 7 کروڑ اور فیصل آباد میں تقریبا دو کروڑروپے کی بجلی چوری ہوئی
22سے29اکتوبرتک کی کارروائیوں میں 5ہزار 448سے زائدافراد گرفتار ہوئے
ملک بھر میں اب تک 15 ہزار 167 بجلی چور گرفتار کیے جا چکے ہیں، سیکرٹری پاور ڈویژن
15047 مقدمات درج ، مہم جرمانوں نہیں ، مفت خوری کے رویے میں تبدیلی کیلئے ہے ، سیکرٹری توانائی
اطلاع دینے والے شہری کو ریکوری کی رقم کا ایک فیصد انعام دیا جائے گا
بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کیلئے درخواستیں متعلقہ تھانوں میں جمع کروادی گئی
کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی۔
ملزم اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ واثق عباس کے گھر میں مبینہ طور پر چار ایئرکنڈیشنرز چوری کی بجلی سے استعمال کیے جارہے تھے۔ واپڈا حکام نے میٹر اور راریں قبضے میں لے لیں ۔







