تعمیراتی کام ٹھپ ہونے سے سینکڑوں مزدور بیروزگار ہوگئے
سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1246 روپے ریکارڈکی گئی
سیمنٹ، بجری،سریا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
بلڈنگ میٹریل کی بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر لوگوں نے اپنے تعمیراتی کام رکوا دئیے
اینٹ کی قیمت فی ہزار 15 ہزارروپے تک پہنچ گئی
ڈیلرز نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بہانہ بناکر مقامی سیمنٹ 1200 روپے فی بوری ریٹ مقرر کردیا
اسی طرح رپورٹ میں کہا گیاہے کہ ریت کی سپلائی میں ٹھیکیدار نے غیر معیاری سپلائی کا مرتکب ہوا،سپلائی میں انکشاف ہوا کہ ریت میں 2 سے 6 فیصد بجری، 6 سے 18 فیصد مٹی تھی ۔





