بھارت، مسلمان نوجوان کا انتہا پسندوں کے ہاتھوں لرزہ خیز قتلJune 14, 2023Fahad Bin Shakir0 دہشت گردوں نے لقمان انصاری کو قتل کرنے کے بعد اس کی نعش بھی قریبی نالے میں پھینک دی اور موقع سے فرار ہو گئے۔