سردار صالح بھوتانی کی قیادت میں اب صرف 13 سابق اراکین اسمبلی بلوچستان عوامی پارٹی میں رہ گئے ہیں
باپ (بی اے پی )پارٹی کے اراکین پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم
ہمارا کام صرف الیکشن کرانا نہیں بلکہ کونسلرز کو بااختیار بنانا بھی ہے، میر عبدالقدوس بزنجو کا کونسلرز کی باپ میں شمولیتی تقریب سے خطاب
الیکشن ٹریبونل نے پی بی 8 بارکھان اور پی بی 48 کیچ فور میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم دے دیا۔



