کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
آئینی ترمیم کے دن زرقاء سہروردی، سینیٹر فیصل سلیم ، زین قریشی اور دیگر غیر حاضر رہے تھے ، ذرائع
نیب نے بدنیتی سے اختیارات کا غلط استعمال کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی اپیل میں موقف
وکیل سلمان صفدر نے جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست ضمانت دائر کر دی
عمران خان نے ہدایت کی کہ لال مسجد سے بھی بڑا سانحہ کرایا گیا اسےعالمی سطح پر اٹھایا جائے۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ گرفتاری جاری کی
عدالت نے 27 نومبر کو جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کی تھیں
ی ٹی آئی پر ویسے بھی پابندی لگنے جارہی ہے اور کوئی راستہ نہیں۔
جنرل عاصم منیر ملکی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بھی حفاظت کر رہے ہیں، کامران ٹیسوری
یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہوسکتی تھی جو انہوں نے نہیں کی، عمران خان
علی امین گنڈاپور اور بیرسٹر گوہر نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت مانگی ہے۔
سابق وزیراعظم سمیت پاکستانی جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کی کوشش کی جائے، خط میں مطالبہ
مقدمہ دہشت گردی سمیت 12 دفعات کے تحت درج کیا گیا
وفاق میں 17اور پنجاب میں 25 سیٹوں کی حکومت خوفزدہ ہے،ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
جلسے کے بجائے اب ہم راولپنڈی میں ہفتے کو بھرپور احتجاج کریں گے، سابق چیئرمین














