بانیان پاکستان کی جائیدادیں: اینٹی کرپشن پنجاب قبضہ چھڑوانے میں ناکامFebruary 3, 2021حسنین چوھدری0 محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے قائداعظم محمد علی جناح، فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی اراضی پر قبضہ کی انکوائری کو الماریوں میں بند کردیا۔